XM گلوبل پارٹنرز لیگ
ہماری لیگ کے چیمپئن بنیں اور 150000$ اپنے نام کریں
XM کی 15ویں سالگرہ کے جشن میں گلوبل پارٹنر لیگ میں شامل ہوں اور *500000$ کے کیش انعامات کے لیے اپنی محنت اور قسمت دونوں آزمائیں۔
*شرائط و ضوابط لاگو۔ تمام شرائط و ضوابط پڑھنے کیلیے، یہاں کلک کریں۔

ایسی جیت جو پہلے کسی نے نہ دیکھی ہو
دو لیولز، 30 فاتحین اور ایک نادر موقع۔ فوراً مقابلہ شروع کریں!

Platinum اور VIP
لیول 1
- انعام 1 $150000
- انعام 2 $60000
- انعام 3 $40000
- انعام 4 $30000
- انعام 5 $25000
- انعام 6 $20000
- انعام 7 $18000
- انعام 8 $17000
- انعام 9 $16000
- انعام 10 $15000
- انعام 11 $14000
- انعام 12 $13000
- انعام 13 $12000
- انعام 14 $11000
- انعام 15 $10000

Bronze ،Silver اور Gold
لیول 2
- انعام 1 $15000
- انعام 2 $8000
- انعام 3 $6000
- انعام 4 $4000
- انعام 5 $3000
- انعام 6 $3000
- انعام 7 $2000
- انعام 8 $2000
- انعام 9 $2000
- انعام 10 1000 $
- انعام 11 1000 $
- انعام 12 1000 $
- انعام 13 1000 $
- انعام 14 1000 $
- انعام 15 1000 $
پروموشن میں کیسے شامل ہوں
01
ابھی رجسٹر کریں
اسٹیپ 1۔ اپنے XM پارٹنر اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور پروموشن کی نوٹیفکیشن کے ذریعے رجسٹر کریں۔
02
کلائنٹس ریفر کریں
اسٹیپ 2۔ 16 جون سے 15 اگست تک کلائنٹس ریفر کریں اور پوائنٹس جمع کریں۔
پارٹنر اکاؤنٹ نہیں ہے؟ یہاں کھولیں۔
*شرائط و ضوابط لاگو۔ تمام شرائط و ضوابط پڑھنے کیلیے، یہاں کلک کریں۔
عمومی سوالات
یہ پروموشن تمام نئے اور موجودہ XM پارٹنرز کے لیے ہے۔
رجسٹریشن کے لیے، آپ کو XM پارٹنرز پلیٹ فارم میں لاگ ان کرنا ہوگا۔ اپنی نوٹیفکیشن میں جائیں اور XM گلوبل پارٹنرز لیگ میں رجسٹر کریں۔ آپ اپنی پیشرفت اسی سیکشن میں ٹریک کرسکتے ہیں۔ پرفارمنس کا شمار 16 جون 2025 سے ہوگا، چاہے آپ کسی بھی تاریخ کو رجسٹر کریں۔
پارٹنرز 16 جون سے 15 اگست تک ٹُرو نیو ڈپازٹنگ کلائنٹس (TNDC) کی ٹریڈنگ ایکٹیویٹی سے پوائنٹس حاصل کریں گے۔
ٹُرو نیو ڈپازٹنگ کلائنٹس وہ ہوتے ہیں جو کسی پارٹنر کے تحت اپنے اکاؤنٹ میں پہلی بار ڈپازٹ کرتے ہیں۔
اس پروموشن میں کوالیفائی کرنے کے لیے، ٹُرو نیو ڈپازٹنگ کلائنٹس کو ٹریڈنگ کے ذریعے کم از کم 1 پوائنٹ جنریٹ کرنا ہوگا۔ اگر وہ ایسا کرتے ہیں، تو پارٹنر کو ایک مرتبہ 3 اضافی پوائنٹس ملیں گے۔
آپ پوائنٹس سسٹم کے بارے میں مزید معلومات اپنے XM پارٹنرز پلیٹ فارم سے حاصل کر سکتے ہیں۔
30 فاتحین 500000$ سے زائد کے انعامات حاصل کریں گے، جو دو لیولز میں تقسیم کیے گئے ہیں، ہر لیول میں 15 انعامات شامل ہیں۔ اگر پروموشن کے دوران ایک سے زیادہ پارٹنر کے پوائنٹس برابر ہوں گے، تو وہ سب اپنے رینک کے مطابق انعام کے حقدار ہوں گے۔
جی نہیں، تمام شرکاء اسی لیول میں رہیں گے جس میں انہوں نے پروموشن کی شروعات کی تھی۔ تاہم، اگر آپ پروموشنل مدت کے دوران Bronze ،Silver یا Gold سے Platinum یا VIP لیول پر اپگریڈ کرتے ہیں، تو آپ کو اپنا کمیشن اپگریڈ ملے گا۔
اگر آپ بڑے لیول میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو برائے مہربانی پروموشن میں شمولیت سے پہلے اپنے پارٹنر ریلیشن شپ مینیجر سے رابطہ کریں۔
آپ کا لیول آپ کے موجودہ پارٹنر اسٹیٹس (Bronze ،Silver ،Gold ،Platinum یا VIP) پر منحصر کرتا ہے۔ آپ اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کر کے اپنا لیول چیک کرسکتے ہیں۔
تمام فاتحین کا اعلان 22 اگست 2025 کو کیا جائے گا، جس کے بعد ان کے کلائنٹ ریلیشن شپ مینیجر ان سے رابطہ کریں گے۔