پروموشنل دورانیہ: 17 نومبر 2025 – 16 جنوری 2026

XM کی گلوبل پارٹنرز رینکنگ لیگ

$150000 کی مالیت کے 30 انعامات میں سے 1 جیتیں

اپنے کمیشن کے ساتھ، ہماری گلوبل لیگ میں نئے اور گروئنگ XM پارٹنرز کے لیے 15000$ تک کمائیں۔ آپ کی کامیابی کا سفر یہاں سے شروع ہوتا ہے!

*شرائط و ضوابط لاگو۔ تمام شرائط و ضوابط پڑھنے کیلیے، یہاں کلک کریں۔

Hero Image

زیادہ فاتحین – بڑے انعامات

اس بار جیتنے والوں کی تعداد دوگنی اور پرائز پُول تین گنا ہے* — آفر صرف Bronze ،Silver اور Gold پارٹنر لیولز کے لیے ہے! یہ شاندار موقع آپ کا ہے، تاکہ آپ ترقی کریں اور اضافی آمدنی حاصل کریں۔

Bronze ،Silver اور Gold پارٹنرز

  • انعام 1: $15000
  • انعام 2: $13000
  • انعام 3: $11000
  • انعام 4: $10000
  • انعام 5: $9500
  • انعام 6: $9000
  • انعام 7: $8500
  • انعام 8: $8000
  • انعام 9: $7500
  • انعام 10: $7000
  • انعام 11: $6500
  • انعام 12: $6000
  • انعام 13: $5500
  • انعام 14: $5000
  • انعام 15: $4500
  • انعام 16: $4000
  • انعام 17: $3500
  • انعام 18: $3000
  • انعام 19: $2500
  • انعام 20: $2000
  • انعام 21: $1500
  • انعام 22: $1000
  • انعام 23: $1000
  • انعام 24: $1000
  • انعام 25: $1000
  • انعام 26: $1000
  • انعام 27: $1000
  • انعام 28: $500
  • انعام 29: $500
  • انعام 30: $500
  • انعام 16: $4000
  • انعام 17: $3500
  • انعام 18: $3000
  • انعام 19: $2500
  • انعام 20: $2000
  • انعام 21: $1500
  • انعام 22: $1000
  • انعام 23: $1000
  • انعام 24: $1000
  • انعام 25: $1000
  • انعام 26: $1000
  • انعام 27: $1000
  • انعام 28: $500
  • انعام 29: $500
  • انعام 30: $500

*XM کی پچھلی گلوبل پارٹنرز لیگ پروموشن کے مقابلے میں یہ صرف Bronze ،Silver اور Gold پارٹنرز کے لیے ہے۔

پروموشن میں کیسے شامل ہوں

01

اپنے XM پارٹنر اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں اور 'پروموشن' ٹیب کے ذریعے رجسٹر کریں۔

02

17 نومبر 2025 سے 16 جنوری 2026 تک کلائنٹس ریفر کریں اور پوائنٹس جمع کریں۔

لاگ ان کریں

*شرائط و ضوابط لاگو۔ تمام شرائط و ضوابط پڑھنے کیلیے، یہاں کلک کریں۔

لامحدود کمائیں

250000 سے زائد XM پارٹنرز میں شامل ہوں اور انڈسٹری میں سے سب سے زیادہ پے آؤٹس، لامحدود کمیشن، فوری پیمنٹس، ریوارڈز پروگرام اور دیگر کئی آفرز سے فائدہ اٹھائیں۔

عمومی سوالات

یہ پروموشن Bronze ،Silver اور Gold پارٹنر لیول کے موجودہ اور نئے XM پارٹنرز کے لیے دستیاب ہے۔ نئے پارٹنرز Bronze لیول سے شروع کرتے ہیں۔ آپ اپنا لیول اپنے اکاؤنٹ میں لاگ ان کر کے چیک کرسکتے ہیں۔ Platinum اور VIP لیول کے پارٹنرز اس پروموشن کے لیے اہل نہیں ہیں۔

رجسٹریشن کے لیے، آپ کو XM پارٹنرز پلیٹ فارم میں لاگ ان کرنا ہوگا۔ اپنی نوٹیفیکیشن میں جائیں اور XM کی گلوبل پارٹنرز رینکنگ لیگ میں رجسٹر کریں۔ آپ اپنی پیشرفت اسی سیکشن میں ٹریک کرسکتے ہیں۔
رجسٹریشن 10 نومبر 2025 کو شروع ہوگی۔ پرفارمنس کا شمار 17 نومبر 2025 سے ہوگا، چاہے آپ کسی بھی تاریخ کو رجسٹر کریں۔

پارٹنرز 17 نومبر 2025 سے 16 جنوری 2026 تک ٹُرو نیو ڈپازٹنگ کلائنٹس (TNDC) کی ٹریڈنگ ایکٹیویٹی سے پوائنٹس کمائیں گے۔
TNDC وہ کلائنٹس ہیں جو پارٹنرز کے ذریعے اکاؤنٹ میں اپنا پہلا ڈپازٹ کرتے ہیں۔
اس پروموشن میں پوائنٹس کے لیے، TNDC کو ٹریڈنگ سے کم از کم 1 پوائنٹ حاصل کرنا ضروری ہے۔ اگر وہ ایسا کریں گے، تو آپ کو ہر TNDC پر ایک بار 3 اضافی پوائنٹس ملیں گے۔
پوائنٹس سسٹم کے بارے میں مزید معلومات آپ کو XM پارٹنرز پلیٹ فارم پر مل جائے گی۔

30 فاتحین 150000$ کے انعامات میں اپنے حصے کا انعام جیتیں گے۔ اگر پروموشن کے دوران ایک سے زیادہ پارٹنر کے پوائنٹس برابر ہوں گے، تو وہ سب ٹیبل میں موجود اپنے رینک کے مطابق انعام کے حقدار ہوں گے۔

جی ہاں۔ اگر آپ پروموشن کے دوران Platinum یا VIP پارٹنر لیول پر اپگریڈ ہو جاتے ہیں، تو آپ کے پوائنٹس پروموشن کے اختتام تک شمار کیے جائیں گے۔

جی نہیں۔ اس پروموشن میں پارٹنرز الگ لیولز میں مقابلہ نہیں کریں گے۔

تمام فاتحین کا اعلان 30 جنوری 2026 کو کیا جائے گا، جس کے بعد ان کے پارٹنر ریلیشن مینیجر ان سے رابطہ کریں گے۔