XM کے ساتھ اپنے ریفرلز کو آمدنی میں بدلیں

لامحدود کمیشن، فوری ادائیگیاں اور شاندار کنورژن ریٹس! کیا آپ کامیابی کے لیے تیار ہیں؟

XM کے پارٹنر بنیں

250000 سے زائد پارٹنرز نے XM کا انتخاب کیا

$2 بلین سے زائد کمیشن دیئے گئے

190 سے زائد ممالک میں موجودگی

XM کے پارٹنر کیوں بنیں؟؟

بہترین کمیشن ریٹس

اسپریڈ پر 80$ تک ریوینیو شیئر، 1000$ کا CPA اور 210$ کا CPL کمائیں۔*

ذیلی افیلیٹ کمیشن

اپنے کمیشن کے علاوہ ذیلی افیلیٹ کی آمدنی سے %10 تک اضافی کمائیں، اور آگے بڑھتے جائیں۔

روزانہ ادائیگیاں

بغیر کسی تاخیر کے روزانہ ادائیگیاں حاصل کریں اور تیز ترین ودڈرالز سے فائدہ اٹھائیں۔

پارٹنر ریوارڈز پروگرام

لامحدود کیش ریوارڈز کے ساتھ اپنی کامیابی کو نئی بلندیوں تک لے جائیں اور مزید کمائیں۔

مارکیٹنگ سپورٹ

25 زبانوں میں دستیاب آپٹمائزڈ لینڈنگ پیجز اور بینرز کے ساتھ اپنی کنورژن میں اضافہ کریں۔

پارٹنر پروموشن

گلوبل اور ریجنل پروموشنز میں شامل ہوکر زبردست انعامات جیتنے کا موقع حاصل کریں۔

XM کے پارٹنر بنیں

*چند مخصوص ممالک پر لاگو ہے۔ مزید معلومات کے لیے، برائے مہربانی شرائط و ضوابط دیکھیں۔

XM ہے 20 ملین ٹریڈرز کا انتخاب

XM کا شمار انڈسٹری کے تیز ترین کنورژن ریٹس رکھنے والے بروکرز میں ہوتا ہے۔

ریگیولیشن اور سیکیورٹی

متعدد لائسنس یافتہ اور سیکیورٹی کے سخت اصولوں کا پابند ملٹی ریگیولیٹڈ بروکر۔

بہترین ٹریڈنگ کنڈیشنز

تیز ایگزیکیوشن، زیرو ریجیکشن اور ریکوٹس، کم اسپریڈز اور بہت سے فائدے۔

کاپی ٹریڈنگ اور مقابلے

ہمارے دو کامیاب ترین پروڈکٹس کے ساتھ زیادہ انعامات، زیادہ جوش اور بہتر نتائج۔

کمانے کے اور زیادہ طریقے

لگاتار بونس، لائیلٹی ریوارڈز، ریفر فرینڈ پروگرام اور دیگر دلچسپ بیشمار مواقع۔

پاور فُل ٹولز

ٹریڈرز کی کامیابی کے لیے XM AI، ایڈوانس چارٹس اور پرسنلائزڈ الرٹس جیسے جدید ٹولز۔

ایوارڈ یافتہ تجربہ

تیز ترین ودڈرالز، Ultra Low اکاؤنٹس، 24/7 سپورٹ، سب کچھ ایک جگہ۔

آج ہی XM کے پارٹنر بنیں

آپ کی آمدنی صرف چند آسان مراحل کے فاصلے پر ہے

01

دنیا کے سب سے زیادہ فائدہ مند افیلیٹ پروگرامز میں سے ایک کا حصہ بنیں۔

02

ہمارے مارکیٹنگ مٹیریل کا استعمال کر کے ریفرل کا آغاز کریں۔

03

اسپریڈ پر 80$ تک ریوینیو شیئر، 1000$ کا CPA اور 210$ کا CPL حاصل کریں۔*

ابھی شامل ہوں

*چند مخصوص ممالک پر لاگو ہے۔ مزید معلومات کے لیے، برائے مہربانی شرائط و ضوابط دیکھیں۔