پارٹنر کی اقسام

کمانے کے نئے طریقے ڈھونڈ رہے ہیں؟

ہمارے ترقی کرتے ہوئے XM پارٹنرز کے رینکس میں شامل ہوں اور سب سے زیادہ کمیشن کمانا شروع کریں!

ڈیجیٹل مارکیٹنگ اسپیشلسٹ

کیا آپ اپنا ٹریفک بڑھانا چاہتے ہیں اور عالمی سطح پر ٹریڈرز کو اپنی طرف متوجہ کرنا چاہتے ہیں؟ ہم 25 مختلف زبانوں اور AppsFlyer انٹیگریشن کے ذریعے مارکیٹنگ مٹیریل فراہم کرتے ہیں جو آپ کی ضروریات کے عین مطابق تیار کیا گیا ہے۔

ڈیجیٹل کانٹینٹ کریئٹر

کیا آپ ایک انفلوئینسر، یوٹیوبر، برانڈ ایمبیسیڈر، یا سوشل چینل کے مالک ہیں؟ XM کے سب سے زیادہ کنورژن اور انگیجمنٹ ریٹ کے ساتھ اپنی زبردست فالونگ کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔

پیئر ٹو پیئر مارکیٹر

کیا آپ کو فیس ٹو فیس بزنس کرنا پسند ہے؟ ہم جانتے ہیں آپ کو کیا چاہئے! ہمارے XM پارٹنر QR کوڈ کا استعمال کریں تاکہ آپ کسی بھی جگہ پر کسی بھی وقت کلائنٹس کو باآسانی متعارف کر سکیں۔

ٹریڈنگ سے متعلق سروسز کا پروائیڈر

کیا آپ کی کوئی ٹریڈنگ اکیڈمی ہے، یا کیا آپ ٹریڈنگ ایجوکیشن، کوچنگ، ویبینارز، مارکیٹ تجزیہ، یا اسی طرح کی سروسز دیتے ہیں؟ ہم سے جڑیں اور ہم مل کر ایک فائدہ مند پارٹنر شپ کے تحت کام کریں گے!

ہمارے نئے ایوارڈز دیکھیں

آپ نے ہم سے بہترین ٹریڈنگ کا تجربہ مانگا اور ہمارے ایوارڈز اس تجربے کو یقینی بنانے کی ہماری خواہش کی عکاسی کرتے ہیں۔

ایوارڈز دیکھیں

ہمارے پارٹنر بنیں!

کیا آپ درج بالا کیٹیگریز میں سے کسی پر نہیں اترتے لیکن پھر بھی ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں؟ بلا جھجھک ہم سے رابطہ کریں اور ساتھ مل کر کام کرنے کے بارے میں بات کریں!

رابطہ کریں

ہمیشہ اور ہر جگہ ہم سے جڑیں رہیں۔

Trading Point Holdings Ltd کا کاروباری نام © 2024 XM ہے۔ تمام حقوق محفوظ

قانونی: یہ ویب سائٹ Trading Point of Financial Instruments Limited، رجسٹریشن نمبر HE251334 کے ذریعے کام کرتی ہے اور اس کا رجسٹرڈ ایڈریس 12 Richard & Verengaria Street، Araouzos Castle Court، 3rd Floor، 3042 لیماسول، سائپرس میں ہے۔
خطرے کی انتباہ: CFD پیچیدہ انسٹرومنٹس ہیں اور اس میں لیوریج کے باعث تیزی سے رقم کھونے کا خطرہ شامل ہوتا ہے۔75.18% ریٹیل انویسٹر اکاؤنٹس اس پروائیڈر کے ساتھ CFD ٹریڈنگ کرتے وقت رقم کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس بات کا دھیان رکھنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFD کیسے کام کرتا ہے اور کیا آپ اپنی رقم کھونے کا خطرہ برداشت کرسکتے ہیں یا نہیں۔ برائے مہربانی ہمارا رسک ڈسکلوژر ملاحظہ فرمائیں۔
Trading Point of Financial Instruments Limited، یورپی اکنامک ایریا (EEA) کے رہائشیوں کو سرمایہ کاری اور ذیلی (معاون) خدمات مہیا کرتا ہے۔
/ng-public/assets/img/certifications/metaquotes.svg/ng-public/assets/img/certifications/verisign.svg/ng-public/assets/img/certifications/unicef.svg/ng-public/assets/img/certifications/investors-in-people.svg
/ng-public/assets/img/certifications/fortune-best-100-companies-europe.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-cyprus-2024.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-hellas-2024.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-hellas-tech-2024.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-cyprus-women-2024.svg