XM پارٹنر پروگرام

XM افیلیٹ پروگرام کے ساتھ کمائیں

XM کے پارٹنر بنیں، اپنا نیٹ ورک بڑھائیں اور ہر کلائنٹ پر 1000$ تک کا CPA کمائیں؛ کلائنٹس کی ٹریڈز پر 80$ تک کا فوری منافع حاصل کریں اور انڈسٹری لیڈنگ ریوارڈز پروگرام کے ذریعے 150000$ تک اضافی آمدنی کا موقع پائیں۔

پارٹنر بنیں
آپ کی ضروریات کے عین مطابق

اکاؤنٹ صرف ایک، لیکن آمدنی کے ذرائع بیشمار!

250000 سے زائد پارٹنرز میں شامل ہوں جو XM کے افیلیٹ کمیشن پلان کے ذریعے خوب کما رہے ہیں۔ مارکیٹ لیڈنگ CPA، لاٹ ریبیٹس، ریوینیو شیئر اور CPL انکم حاصل کرکے اپنی آمدنی تک تیز اور آسان رسائی پائیں۔

CPA (کمیشن فی ایکویزیشن)

CPA پلان

اپنے ریفر کردہ ہر نئے ایکٹیو کلائنٹ پر انڈسٹری لیڈنگ کمیشن کمائیں۔ فی کلائنٹ 1000$ تک مکمل اور فوری ادائیگی حاصل کریں.*

  • آمدنی کی روزانہ ادائیگیاں
  • فوری ودڈرال کی سہولت (آن لائن بینک ٹرانسفر، Skrill ،Neteller اور USDT کے ذریعے)
*دستیابی ملک کے حساب سے مختلف ہو سکتی ہے۔ پارٹنر بنیں

پارٹنر ریوارڈز پروگرام – اضافی آمدنی کا ذریعہ

ہمارے پارٹنر فرسٹ ریوارڈز پروگرام کے ذریعے لامحدود کیش ریوارڈز اور دیگر شاندار فوائد حاصل کریں، جو آپ کے ریفرلز کی لانگ ٹرم ویلیو کو بڑھاتا ہے۔

پارٹنر بنیں

یہ کیسے کام کرتا ہے

پارٹنر ریوارڈز پروگرام لامحدود اضافی آمدنی کا موقع فراہم کرتا ہے، اور اس کا یوزر فرینڈلی پلیٹ فارم آپ کی پروگریس اور ریوارڈز کو آسانی سے ٹریک کرنے میں مدد دیتا ہے۔

پوائنٹس کلیکشن

اپنے ریفرلز کی ٹریڈنگ ایکٹیویٹی سے پوائنٹس جمع کریں۔

کامیابی کا ٹارگیٹ

جتنے زیادہ آپ پوائنٹس جمع کریں گے، اتنی ہی ان کی ویلیو بڑھ جائے گی۔

پوائنٹس سے فائدہ

جب چاہیں کیش ریوارڈز کے لیے اپنے پوائنٹس کا استعمال کریں۔

کیش ودڈرال

اپنے کیش انعامات فوری ودڈرا کریں۔

پارٹنر بنیں

250000 سے زائد افیلیٹس کی کامیابی کا راز؛ XM

XM کے ساتھ پارٹنر بنیں اور اپنے ریفرلز پر بڑی پیمنٹس، بہترین کلائنٹ سروسز اور خصوصی مارکیٹنگ سپورٹ حاصل کریں۔

XM پارٹنر کون بن سکتا ہے

پارٹنر بنیں

XM پر 15 ملین سے زائد ٹریڈرز کا بھروسہ کیوں ہے؟

پچھلے 15 سالوں سے ہم مسلسل اپنے پروڈکٹس اور سروسز کو بہتر کر رہے ہیں تاکہ ٹریڈرز کے پاس XM میں شامل ہونے کی کئی وجوہات ہوں۔ وہ ہمارے ساتھ اس لیے رہتے ہیں کیونکہ انہیں ایک ایسا ٹریڈنگ ماحول ملتا ہے جو منافع کمانے کے لیے بہترین موقع فراہم کرتا ہے۔

شاندار ٹریڈنگ کنڈیشنز

ایسی بے مثال ایگزیکیوشن کوالٹی جو صرف XM دیتا ہے – یہاں تک کہ ٹریڈنگ کے مصروف اوقات میں بھی؛ یہی بناتا ہے XM کو 15 ملین سے زائد ٹریڈرز کا پسندیدہ بروکر۔

XM مقابلے

ماہانہ پرائز پولز کی پیشکش؛ ڈیمو اور ریئل کلائنٹس دونوں کے لیے 100000$ سے زائد ودڈرایبل کیش انعامات پر مشتمل – انگیجمنٹ اور نئے کلائنٹس کی شمولیت کو بڑھاتے ہیں۔

مزید جانیں

XM کاپی ٹریڈنگ

اسٹریٹجی مینیجر بنیں اور %50 تک کا پرافٹ شیئر کمائیں، اپنے کلائنٹس کو ایسے پلیٹ فارم تک رسائی دیں جہاں وہ کامیاب ٹریڈنگ اسٹریٹیجیز کاپی کرسکیں۔

مزید جانیں

خصوصی پروموشنز

بار بار دیئے جانے والے ڈپازٹ بونس اور منفرد پروموشنز کلائنٹس کی انگیجمنٹ بڑھاتے ہیں اور ٹریڈنگ وولیم کو بڑھا کر آپ کے کمیشن میں اضافہ کرتے ہیں۔

مزید جانیں
پارٹنر بنیں

XM کے ساتھ آمدنی بڑھائیں

ایک قابل اعتماد گلوبل پارٹنر کے ساتھ اپنے نیٹ ورک کو انکم بنائیں۔

  • 01

    XM افیلیٹ کے طور پر رجسٹر کریں اور اپنے اکاؤنٹ کی تصدیق کر کے پارٹنر بنیں۔

  • 02

    اپنے پارٹنر لنک اور مارکیٹنگ مٹیریل کے ذریعے ممکنہ کلائنٹس کو متوجہ کریں۔

  • 03

    اپنی آمدنی مانیٹر کریں اور افیلیٹ پلیٹ فارم کے ذریعے ودڈرالز لیں۔

پارٹنر بنیں

کچھ پوچھنا ہے؟

آپ کے تمام سوالوں کا جواب اور دیگر معلومات ہمارے ہیلپ سینٹر کے پاس موجود ہے۔ یہاں آپ کو ہمارے پارٹنر شپ ماڈلز کے بارے میں مزید تفصیلات بھی مل سکتی ہیں۔

خطرہ انتباہ: فاریکس اور CFD کی تجارت میں آپ کے سرماۓ کو خطرہ لاحق ہے۔ شرائط و ضوابط لاگو۔

ہمیشہ اور ہر جگہ ہم سے جڑیں رہیں۔

Trading Point Holdings Ltd کا کاروباری نام © 2026 XM ہے۔ تمام حقوق محفوظ

قانونی: یہ ویب سائٹ Trading Point of Financial Instruments Limited، رجسٹریشن نمبر HE251334 کے ذریعے کام کرتی ہے اور اس کا رجسٹرڈ ایڈریس 12 Richard & Verengaria Street، Araouzos Castle Court، 3rd Floor، 3042 لیماسول، سائپرس میں ہے۔
خطرے کی انتباہ: CFD پیچیدہ انسٹرومنٹس ہیں اور اس میں لیوریج کے باعث تیزی سے رقم کھونے کا خطرہ شامل ہوتا ہے۔74.48% ریٹیل انویسٹر اکاؤنٹس اس پروائیڈر کے ساتھ CFD ٹریڈنگ کرتے وقت رقم کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس بات کا دھیان رکھنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFD کیسے کام کرتا ہے اور کیا آپ اپنی رقم کھونے کا خطرہ برداشت کرسکتے ہیں یا نہیں۔ برائے مہربانی ہمارا رسک ڈسکلوژر ملاحظہ فرمائیں۔
Trading Point of Financial Instruments Limited، یورپی اکنامک ایریا (EEA) کے رہائشیوں کو سرمایہ کاری اور ذیلی (معاون) خدمات مہیا کرتا ہے۔