XM مقابلے

زیادہ کلائنٹس،
زیادہ آمدنی

نئے کلائنٹس کو دعوت دیں اور موجودہ کلائنٹس کو ہر مہینے زبردست مقابلوں اور 140000$ تک کے بڑے کیش انعامات کے لیے پورے جوش و خروش کے ساتھ ٹریڈنگ میں مصروف رکھیں۔

XM مقابلوں کا سب کو بتائیں

ہر طرح کے ٹریڈر کے لیے مقابلہ

ہفتہ وار ڈیمو

نئے کلائنٹس کی مفت ٹریڈنگ اور ریئل آمدنی کے لیے حوصلہ افزائی کرکے اپنے ریفرل نیٹ ورک کو وسیع کریں۔

مفت پریکٹس

نیا!

اپنے کلائنٹس کو XM مقابلوں کے پلیٹ فارم کو بغیر کسی رسک کے تجربہ کرنے کا موقع دیں۔ وہ فی گھنٹہ سیشنز میں بنا کسی کوسٹ اور رسک کے اپنی ٹریڈنگ کی مہارتیں آزما سکتے ہیں!

XM مقابلوں کا سب کو بتائیں

XM مقابلوں کے بارے میں سب کو کیوں بتائیں؟

  • 01

    مزید ریفرلز بنائیں

    ہر طرح کی مہارت رکھنے والے ٹریڈرز کو متوجہ کرکے ممکنہ کلائنٹس کی رسائی کا فائدہ اٹھائیں۔

  • 02

    کنورژن میں اضافہ کریں

    کلائنٹس انگیجمنٹ، کنورژن اور اپنے کمیشن میں اضافہ کریں۔

  • 03

    مارکیٹنگ مٹیریل کا استعمال کریں

    XM مقابلوں کی پروموشن کے لیے ہمارے کارآمد اور آزمودہ مارکیٹنگ مٹیریل کا استعمال کریں۔

  • 04

    ریوارڈ پروگرام پوائنٹس جمع کریں

    پارٹنر ریوارڈز پروگرام کے لیے کیش حاصل کرنے والے پوائنٹس کمائیں۔

آپ کے ریفرلز کے لیے فوائد

ہر طرح کی مہارت رکھنے والے ٹریڈرز XM مقابلوں میں زبردست جیت اپنے نام کرسکتے ہیں۔
ٹریڈنگ وولیم کو آسمان کی بلندیوں کو چھوتا ہوا دیکھنے کے لیے تیار ہوجائیں۔

کیش انعامات

زبردست کیش انعامات کے ساتھ ہفتہ وار مقابلے

نئے ٹریڈرز کے لیے موزوں

کیش انعامات کے ساتھ نئے ٹریڈرز کے لیے ڈیمو مقابلے

پہچان اور نام

ہال آف فیم اور لیڈربورڈز کے ذریعے ٹاپ پرفارمرز میں پہچان اور نام

مہارتوں میں اضافہ

انسائٹس، ٹریڈنگ آئیڈیاز اور اسٹریٹیجیز

کیا آپ اپنی ریفرل آمدنی میں اضافہ کرنے کے لیے تیار ہیں؟

صرف چند منٹوں میں آپ ہمارے مقابلوں کو اپنے کلائنٹس میں ایڈورٹائز کرنا شروع کرسکتے ہیں، بلکہ کسٹمائزڈ پرائیوٹ مقابلے بھی بنا سکتے ہیں۔ اپنا افیلیٹ ریوینیو بڑھانے کا یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ دیں۔

ابھی شروعات کریں

مدد چاہیئے؟
ہم بس چند سیکنڈز دور ہیں!

اگر آپ XM مقابلوں سے متعلق کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو ہم سے بلا جھجھک رابطہ کریں، ہمیں آپ کی رہنمائی کرنے میں خوشی محسوس ہوگی۔

رابطہ کریں

ہمیشہ اور ہر جگہ ہم سے جڑیں رہیں۔

Trading Point Holdings Ltd کا کاروباری نام © 2024 XM ہے۔ تمام حقوق محفوظ

قانونی: یہ ویب سائٹ Trading Point of Financial Instruments Limited، رجسٹریشن نمبر HE251334 کے ذریعے کام کرتی ہے اور اس کا رجسٹرڈ ایڈریس 12 Richard & Verengaria Street، Araouzos Castle Court، 3rd Floor، 3042 لیماسول، سائپرس میں ہے۔
خطرے کی انتباہ: CFD پیچیدہ انسٹرومنٹس ہیں اور اس میں لیوریج کے باعث تیزی سے رقم کھونے کا خطرہ شامل ہوتا ہے۔75.18% ریٹیل انویسٹر اکاؤنٹس اس پروائیڈر کے ساتھ CFD ٹریڈنگ کرتے وقت رقم کھو دیتے ہیں۔ آپ کو اس بات کا دھیان رکھنا چاہئے کہ آیا آپ سمجھتے ہیں کہ CFD کیسے کام کرتا ہے اور کیا آپ اپنی رقم کھونے کا خطرہ برداشت کرسکتے ہیں یا نہیں۔ برائے مہربانی ہمارا رسک ڈسکلوژر ملاحظہ فرمائیں۔
Trading Point of Financial Instruments Limited، یورپی اکنامک ایریا (EEA) کے رہائشیوں کو سرمایہ کاری اور ذیلی (معاون) خدمات مہیا کرتا ہے۔
/ng-public/assets/img/certifications/metaquotes.svg/ng-public/assets/img/certifications/verisign.svg/ng-public/assets/img/certifications/unicef.svg/ng-public/assets/img/certifications/investors-in-people.svg
/ng-public/assets/img/certifications/fortune-best-100-companies-europe.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-cyprus-2024.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-hellas-2024.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-hellas-tech-2024.svg/ng-public/assets/img/certifications/bw-cyprus-women-2024.svg